مندرجات کا رخ کریں

بسمہ بنت اسماعیل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بسمہ بنت اسماعیل
معلومات شخصیت
شہریت ادوم   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات عیسو   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد اسماعیل   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی

بسمہ (یا باسمہ) ایک توراتی شخصیت ہے جس کا ذکر سفر التكوين (کتاب پیدائش) میں آیا ہے۔ اس کے مطابق، وہ حضرت اسماعیل کی بیٹی اور عیسو (Esau) کی تیسری بیوی تھی۔

اسی سفر میں یہ بھی بیان ہوا ہے کہ عیسو نے محلہ بنت اسماعیل بن ابراہیم سے نکاح کیا۔ [1][2]،[3]بعض محققین کا خیال ہے کہ محلہ اور بسمہ ایک ہی شخصیت کے دو مختلف نام ہیں اور ممکن ہے کہ عیسو نے اس کا نام بدل کر "محلة" رکھ دیا ہو۔

بسمہ نے عیسو سے ایک بیٹا جنا جس کا نام رَعُوئِيل تھا، جس کے معنی ہیں: "اللہ کی نگرانی" یا "اللہ کی دیکھ بھال"۔[4]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Phillips, J. Exploring Genesis: an expository commentary, (سانچہ:ردمك, سانچہ:ردمك), 2001, p. 284
  2. Mandel, D. The Ultimate Who's Who in the Bible, (سانچہ:ردمك, سانچہ:ردمك), 2007, p. 175
  3. Easton, M. Illustrated Bible Dictionary, (سانچہ:ردمك, سانچہ:ردمك ), 2006, p.236
  4. "نسل عيسو | تفسير التكوين 36 - تفسير سفر التكوين الأصحاح السادس والثلاثون - تفسير العهد القديم"۔ st-takla.org۔ 11 أغسطس 2019 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-12-17 {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |آرکائیو تاریخ= (معاونت)