بسم اللہ تقی ہسپتال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نجی ملکیت کا یہ ہسپتال کراچی کے علاقے بلوچ کالونی کے نزدیک کراچی ایڈمنسٹریشن سوسائٹی میں واقع ہے۔