بسم اللہ خان (کرکٹر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
بسم اللہ خان
ذاتی معلومات
پیدائشمارچ 1990 (عمر 31 سال)
کوئٹہ، پاکستان
بلے بازیRight-handed
حیثیتوکٹ کیپر
قومی کرکٹ
سالٹیم
2016-حالکوئٹہ گلیڈی ایٹرز
2011-2015کوئٹہ بیئرز
2012-حالیونائیٹڈ بینک لمیٹڈ کرکٹ ٹیم
ماخذ: Cricinfo، 14 نومبر 2015

بسم اللہ خان ایک فرسٹ کلاس پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہیں جو کوئٹہ کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتے ہیں۔ اس کے علاوہ بسم اللہ خان پاکستان سوپر لیگ کے ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے لیے بھی کھیل رہے ہیں۔ بسم اللہ خان وکٹ کیپر بلے باز ہیں جنہوں نے سوپر لیگ میں لاہور قلندرز کے خلاف 30 گیندوں پر 55 رنز بنائے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]