بس ریپڈ ٹرانزٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جکارتا، انڈونیشیا میں بس ریپڈ ٹرانزٹ

بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) (انگریزی: Bus rapid transit \ BRT) بس پر مبنی عوامی نقل و حمل کا نظام ہے جو ایک روایتی بس نظام کے مقابلے بہتر صلاحیت کا ہوتا ہے۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Koridor"۔ Transjakarta