بشری رحمن
Jump to navigation
Jump to search
بشریٰ رحمٰن Bushra Rahman | |
---|---|
پیدائش | اگست 1944 (عمر سال) بہاولپور، ریاست بہاولپور (اب پنجاب، پاکستان) |
پیشہ | مصنف |
قومیت | پاکستانی |
تعلیم | ایم اے صحافت |
مادر علمی | جامعہ پنجاب |
اہم اعزازات | ستارۂ امتیاز |
بشری رحمن ایک پاکستانی مصنفہ ہیں۔[1] انہوں نے کئی کتابیں لکھی ہیں۔[2][3][4] 2007ء میں انہیں صدارتی اعزاز ستارہ امتیاز سے نوازا گیا۔[5] 17 سے زائد ناول اور سفرنامے ان کے قلم کا شاخسانہ ہیں۔ یہ اگست 1944ء میں بہاولپور پاکستان میں پیدا ہوئیں۔انھوں نے جامعہ پنجاب سے ایم -اے صحافت کی سند حاصل کی ۔ انھوں نے اپنا سیاسی سفر 1983 میں شروع کیا اور صوبائی اسمبلی پنجاب سے تین مرتبہ منتخب ہوئیں اس وقت یہ پاکستان مسلم لیگ کی نشست سے قومی اسمبلی کی رکن ہیں۔ روزنامہ جنگ میں چادر چاردیواری اور چاندنی کے نام سے کالم بھی لکھتی ہیں۔ 2007ء میں انہیں صدارتی اعزاز ستارہ امتیاز سے نوازا گیا۔
تصانیف
- بت شکن
- چپ
- پشیمان
- پیاسی
- چارہ گری
- خوبصورت
- عشق عشق
- قلم کہانیاں
- مولانا ابو الکلام آزاد، ایک مطالعہ
- چاند سے نہ کھیلو
مزید دیکھیے
حوالہ جات
- ↑ Rahman، Bushra. "Bushra Rahman". Bushra Rahman. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ July 24, 2012.
- ↑ Afsana Aadmi Hay. Lahore: Khazena-e-Ilam Adab.
- ↑ "Blog- Pakistani TV Dramas". 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ August 2, 2012.
- ↑ "Pakistan TV Drama". Pakistan TV Drama. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ August 2, 2012.
- ↑ "Khalid Maqbool confers civil awards on 46". Daily Times. March 24, 2007. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ July 24, 2012.
زمرہ جات:
- 1944ء کی پیدائشیں
- ایوان زیریں پاکستان کے ارکان
- بقید حیات شخصیات
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2002ء تا 2007ء
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2008ء تا 2013ء
- پاکستانی سیاسی خواتین
- پاکستانی مصنفات
- پنجاب ارکان صوبائی اسمبلی 1985ء تا 1988ء
- پنجاب ارکان صوبائی اسمبلی 1988ء تا 1990ء
- پنجاب صوبائی اسمبلی کے ارکان
- ستارۂ امتیاز وصول کنندگان
- قومی اسمبلی پاکستان کی خواتین ارکان
- اکیسویں صدی کی خواتین سیاست دان