بشری فارخ
Jump to navigation
Jump to search
![]() | غالباً یہ مضمون ویکیپیڈیا میں معروفیت کے عمومی اصول کے مطابق نہیں ہے۔ |
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
بشری فارخ ایک پاکستانی شاعرہ اور اداکارہ ہیں۔
ولادت[ترمیم]
16 فروری 1957ء کو پشاور میں پیدا ہوئیں،
فنی زندگی[ترمیم]
بشری فارخ نے پی ٹی وی اور ریڈیو پاکستان میں بطور اناؤنسر کام کیا اور انگریزی اردو اور پشتو میں کام کرتی رہیں، بطور اداکار بھی لوہا منوایا،
تصانیف[ترمیم]
- بہت گہری اداسی ہے(1985)
- ادھوری محبت کا پورا سفر (1990)
- اک قیامت ہے لمحہ فکر(اردو شاعری)