بشر بن براء بن معرور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

بشر بن برا بن معرور بنی عبید بن عدی من بنی سلمہ من الخزرج جو صحابہ الانصار میں سے تھے

آپ ؓ کے کے ہاں نبی پاک ﷺ دعوت  نوش فرما رہے تھے کہ ظہر کی نماز کا وقت آن پہنچا  نبی پاک ﷺ نماز ظہر کی امامت فرما رہے تھے کہ تحویل قبلہ کی وحی نازل ہوئی اور آپ ﷺ نماز ظہر کی دو رکعتیں پڑھا چکے تھے اور اس کے بعد آپ ﷺ نے اپنا منہ نماز کے دوران ہی بیت المقدس سے حرم کعبہ کی طرف کر لیا ۔