ایواریستوس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
بطریق اعظم مقدس
ایواریستوس
5-St.Evaristus.jpg
پاپائی آغاز ت 99ء
پاپائی اختتام ت 107ء
پیشرو کلیمینس اول
جانشین الیگزینڈر اول
ذاتی تفصیلات
پیدائشی نام ایواریستوس یا ارسطوس
پیدائش 17 اپریل 44ء
بیت اللحم، یہودیہ
وفات ت 107ء
روم، سلطنت روم
بزرگی
تہوار 26 اکتوبر

بطریق اعظم ایواریستوس (وفات ت 107ء) کو روم کا پانچواں اسقف سمجھا جاتا ہے، وہ تقریباً 99ء سے اپنی وفات تقریباً 107ء[1][2] تک اپنے عہدے پر فائز رہے۔ وہ ارسطوس کے نام سے بھی جانے جاتے تھے۔ مشرقی راسخ الاعتقاد کلیسیا[3] اور کاتھولک کلیسیا میں ان کو ایک مقدس مانا جاتا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Wikisource-logo.svg چارلس ہاربرمان, ویکی نویس (1913)۔ "Pope St. Evaristusکیتھولک انسائکلوپیڈیا۔ نیو یارک: رابرٹ اپلیٹن کمپنی۔ 
  2. انیواریو پونٹیفیسیو کے مطابق، انہوں نے 108ء میں وفات پائی۔
  3. آرتھوڈوکس انگلینڈ - دی ہولی آرتھوڈوکس پوپس آف روم

بیرونی روابط[ترمیم]


 ہیو چشولم, ویکی نویس (1911ء)۔ "Evaristusدائرۃ المعارف بریطانیکا (اشاعت 11ویں)۔ کیمبرج یونیورسٹی پریس۔ 

ماقبل 
کلیمینس اول
اسقف برائے روم
بطریق اعظم

98ء — 105ء
مابعد 
الیگزینڈر اول