مندرجات کا رخ کریں

بطلیموس شاہ قبرص

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بطلیموس شاہ قبرص
(قدیم یونانی میں: Πτολεμαῖος)  ویکی ڈیٹا پر  (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 116 ق مء   ویکی ڈیٹا پر  (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 57 ق مء   ویکی ڈیٹا پر  (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قبرص   ویکی ڈیٹا پر  (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات خود کشی   ویکی ڈیٹا پر  (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد بطلیموس نہم سوتیر   ویکی ڈیٹا پر  (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ کلوپاترا چہارم   ویکی ڈیٹا پر  (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
خاندان بطلیموسی خاندان   ویکی ڈیٹا پر  (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیگر معلومات
پیشہ مقتدر اعلیٰ   ویکی ڈیٹا پر  (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان قدیم یونانی   ویکی ڈیٹا پر  (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

بطلیموس شاہ قبرص (انگریزی: Ptolemy of Cyprus) 80 قبل مسیح سے 58 قبل مسیح تک قبرص کا بادشاہ تھا۔ وہ مصر سلطنت بطلیموس کے بادشاہ بطلیموس آلیٹس کا چھوٹا بھائی تھا اور ان کی طرح وہ بطلیموس نہم سوتیر کا بیٹا تھا۔ وہ قلوپطرہ کے چچا بھی تھے۔

حوالہ جات

[ترمیم]