بطینی نقص حاجز
ظاہری ہیئت
| بطینی نقص حاجز | |
|---|---|
| اختصاص | طبی جینیات&Nbsp; |
| تعدد | لوا خطا ماڈیول:PrevalenceData میں 28 سطر پر: attempt to perform arithmetic on field 'lowerBound' (a nil value)۔ |
بطینی نقص حاجز، جیسا کہ نام سے ظاہر ہو رہا ہے اصل میں ایک قسم کا نقص حاجز (septal defect) ہے جو دل کے حاجز (septum) میں واقع ہوتا ہے۔ اور چونکہ مذکورہ حاجز (سیپٹم ؛ جمع سیپٹا) دو بطین کے درمیان واقع ہوتا ہے اس لیے اس قلبی نقص کو بطینی نقص حاجز (انگریزی میں Ventricular septal defect) کہا جاتا ہے۔