بعث

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بعث، کا مطلب ہے بھیجنا، روانہ کرنا، برپا کرنا، مسلط کرنا۔ نبی یا رسول مبعوث کرنا۔ اﷲ تعالےٰ کا مردوں کو دوبارہ زندہ کرنا۔ بعث الموت کا عقیدہ اجزائے ایمان میں شامل ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]