بعد از مرگ شادی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

بعد از مرگ شادی (انگریزی: Posthumous marriage یا necrogamy یا Post death marriage) ایک ایسی شادی کو کہتے ہیں جس میں شادی کر رہے زوجین میں سے ایک شخص انتقال کر چکا ہے۔ یہ شادی فرانس کے قوانین کی رو سے درست ہے۔ اسی شادی کی کچھ قسمیں سودان اور چین میں دیکھی جا سکتی ہیں۔ پہلی جنگ عظیم کے بعد بہ طور خاص فرانس میں ہر سال اس طرح کی شادی کے لیے سیکڑوں درخواستیں دی گئی ہیں، جن میں سے کئی قبول بھی ہوئی ہیں۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Hearse and Carriage? from FrenchEntrée.com". 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 07 دسمبر 2010.