بعد لثوی مصمتات
Appearance
بعد لثوی مصمتات ایسے مصمتے ہیں جن کی ادائیگی کے وقت زبان لثوی کنارے کے اس حصے سے تھوڑا سا پیچھے والے حصے کو چھوتی ہے یا صرف قریب جاتی ہے جہاں لثوی مصمتات اد کیے جاتے ہیں لیکن اتنا پیچھے نہیں جاتی کہ سخت تالو تک پہنچ جائے (جہاں پر حنکی مصمتات ادا کیے جاتے ہیں)
اردو میں [dʒ](ج) [tʃ](چ) [ʒ](ژ) [ʃ](ش) بعد-لثوی مصمتات ہیں۔