بعقوبہ
بعقوبة | |
---|---|
قصبہ | |
![]() | |
![]() بعقوبہ نقشہ شمال بغداد | |
ملک | ![]() |
محافظہ | محافظہ دیالی |
آبادی (2003 est) | |
• کل | 467,900 |
بعقوبہ (عربی میں بعقوبة ) بغداد کے شمال مشرق میں 50 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع عراق کا ایک شہر ہے۔ یہ محافظہ دیالی میں شامل ہے اور اس صوبہ کا صدر مقام بھی ہے۔
![]() |
ویکی کومنز پر بعقوبہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |