بعل اور اژدہا
Jump to navigation
Jump to search
بعل اور اژدہا رومی کاتھولک اور راسخ العقیدہ مسیحیوں کے نزدیک کتاب دانی ایل (چودہویں باب) میں شامل ہے۔ پروٹسٹنٹ مسیحی اسے تتمہ اور اپاکرفا سمجھتے ہیں۔ یہودیوں کے نزدیک من گھڑت تحریر ہے۔