بعید تخطیط

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بعید تخطیط یا دُور نگاری (telegraphy)، خطوط کے طبیعی تناقل (transport) کے بغیر، طویل فاصلوں پر لکھے ہوئے پیغامات کی ترسیل (transmission) ہے۔

مُشعہ دُور نگاری یا لاسلکی دُور نگاری میں مُشعہ (radio) کے ذریعے پیغامات کو بھیجا جاتا ہے۔

بعید تخطیط میں معلوماتی ترسیل کے جدید طریقے جیسے فیکس اور ای میل شامل ہیں .

بعید گراف یا دُور نگار (telegraph) ایک ایسا آلہ ہے جو طویل فاصلوں پر پیغامات کی وصولی اور ترسیل کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ بعید گراف کی اِصطلاح آج کل عموماً برقی بعید گراف کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]