بغیر ڈرائیور کار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
بغیر ڈرائیور کار

بغیر ڈرائیور کار (driverless car) یا خودتحکمی گاڑی (autonomous vehicle) سے مراد ایک ایسی گاڑی ہے جو خود طیاری (autopilot) نظام سے لیس ہوتی ہے اور کسی انسانی مدد کے بغیر ایک جگہ سے دوسری جگہ سیاقت (drive) کرسکتی ہے۔

نیز دیکھیے[ترمیم]