بلائنڈ اسپاٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ایک بلائنڈ اسپاٹ سے مراد بصری میدان (visual field) میں ایک تاریک جگہ ہے۔ اس جگہ روشنی کے لیے حساس خلیے نہیں ہوتے۔