بلاسٹرز (عمران سیریز)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ناول : بلاسٹرز

مصنف:مظہر کلیم

بلاسٹرز مظہر کلیم کا عمران سیریز میں فور سٹار سلسلہ کا دوسرا ناول ہے۔یہ ناول سنسنی خیز اور سسپینس سے بھرپور ناول ہے

ناول کا تعارف

بلاسٹر مظہر کلیم کا عمران سیریز کے ایک سلسلہ فورسٹار سیریز کا دوسرا ہے ناول ہے فورسٹار سیریز کا ہر ناول مکمل ہوتا ہے

اس ناول میں ایک دہشت گردوں کی تنظیم بلاسٹرز ہوتی ہے جو پاکیشیا میں دہشت گردی کا کام سر انجام دیتی ہے

اس تنظیم کو پکڑنے کی کافی کوشش کی جاتی ہے

لیکن۔اس تنظیم کو نا پولیس پکڑ پاتی ہے اور نا انٹلیجنس ایجنسیاں۔عمران اور فورسٹار گروپ اس تنظیم کو پکڑنے کے لیے میدان میں آتا ہے

کیا وہ اس تنظیم کو پکڑ پاتے ہے

جاننے کے لیے یہ ناول پاتےضرور پڑھیں

ایک سنسنی خیز اور سسپنس سے بھرپور ایک دلچسپ جاسوسی ناول۔