بلال آباد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
بلال آباد
بلال آباد
ملک پاکستان
صوبہ پنجاب
ضلع چکوال
منطقۂ وقت پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

بلال آباد (انگریزی: Bilal Abad) پاکستان کا ایک گاؤں جو پنجاب ضلع چکوال میں واقع ہے۔ جو یونین کونسل سگھر میں ہے اس کا پرانا نام کفری تھا اکثر اعوان قوم کے لوگ ہیں

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]