بلانکا (اسٹریٹ فائٹر)
بلانکا اسٹریٹ فائٹر کہانیوں اور کھیلوں کا مشہور شخص ہے جو برازیل کے جنگلات میں بچپن سے بس رہا تھا۔
بچپن
[ترمیم]بلانکا کااصلی نام جممی تھا اور وہ چھوٹی عمر میں ہی ایک ہوائی حادثہ میں برازیل کے جنگلات میں جا پہنچا۔ اس کو بلانکا اس لیے کہا جاتا ہے کہ اس کی جلد بچپن میں گوری ہوتی تھی۔ جنگلات میں زندگی گزارنے کے بائث بلانکا کی جلد ہرا رنگ پیدا کر گئی۔
شکل
[ترمیم]بلانکا اپنے خوفناک صورت کے با وجود وہ ایک نیک شخص ہے۔ بلانکا ایک آدم خور نہیں ہے۔ اس کی جلد ہری اور بال نارنگی ہیں۔ اسٹریٹ فائٹر2 میں اس کی ماں اس کو پہچان لیتی ہیں اگرچہ بلانکا کے جسم میں بے شمار تبدیلیاں ہو گئی ہوتی ہیں۔ بلانکا اپنے جسم سے بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
سپاہانہ فن
[ترمیم]بلانکا برازیل کی کاپویرہ استعمال کرتا ہے، لیکن اس کا سپاہیانہ فن اس کے دیگر جنگلی جانوروں کے ساتھ مقابلوں سے متاثر ہیں۔
شرکات
[ترمیم]
اسٹریٹ فائٹر2
سپراسٹریٹ فائٹر2
سپراسٹریٹ فائٹر2 ٹربو
اسٹریٹ فائٹر آلفا 3