بلاول اقبال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بلاول اقبال
ذاتی معلومات
پیدائش (1989-08-17) 17 اگست 1989 (عمر 34 برس)
جہلم، پاکستان
ماخذ: Cricinfo، 17 دسمبر 2015

بلاول اقبال (پیدائش: 17 اگست 1989ء) ایک پاکستانی کرکٹر ہے جو وسطی پنجاب کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] جنوری 2021ء میں انھیں 2020-21 پاکستان کپ کے لیے وسطی پنجاب کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [2] [3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Bilawal Iqbal"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 دسمبر 2015 
  2. "Pakistan Cup One-Day Tournament promises action-packed cricket"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جنوری 2021 
  3. "Pakistan Cup One-Day Tournament: Fixtures Schedule, Teams, Player Squads – All you need to Know"۔ Cricket World۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جنوری 2021