بلجئیم کی بلدیات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
بلجئیم کے صوبے اور بلدیات

بلجئیم 589 بلدیات (ولندیزی: gemeenten; فرانسیسی: communes; جرمن: Gemeinden) پر مشتمل ہے، جو بلجئیم کے علاقوں میں ہر ایک کے پانچ صوبوں میں منقسم ہیں۔ اس کے علاوہ بلجئیم کے علاقے برسلز دار الحکومت علاقہ کی بھی 19 بلدیات ہیں تاہم ی علاقہ صوبوں میں منقسم نہیں۔

بیرونی روابط[ترمیم]