بلخ لیجنڈز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
بلخ لیجنڈز
پشتو: د بلخ اتلان‎
لیگ افغانستان پریمیئر لیگ
افراد کار
کپتان Flag of افغانستان محمد نبی
کوچ Flag of آسٹریلیا سیمون ہیلموٹ
مالک نامعلوم
معلومات ٹیم
شہر مزار شریف، افغانستان
تاسیس 2018ء
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ
گنجائش 16,000
تاریخ
اے پی ایل جیتے 0
باضابطہ ویب سائٹ: aplt20.tv/teams/Balkh-legends

بلخ لیجنڈز (پشتو: د بلخ اتلان‎) افغانستان پریمیئر لیگ کی ایک کرکٹ ٹیم ہے۔[1] انہوں نے افغانستان پریمیئر لیگ کا ڈیبیو پہلے ٹورنامنٹ سے 2018ء میں کیا۔ افغانستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد نبی اس ٹیم کے پہلے اور موجودہ کپتان ہی جبکہ آسٹریلیا کے سیمون ہیلموٹ اس ٹیم کے کوچ ہیں۔[2][3][4][5]

موجودہ اسکواڈ[ترمیم]

یہ فہرست ٹیم کے موجودہ کھلاڑیوں کی ہے[6]

نمبر کھلاڑی قومیت بلے بازی کا انداز گیند بازی کا انداز سالِ شمولیت حواشی
بلے باز
333 کرس گیل Flag of ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ بایاں ہاتھ دایاں بازو آف بریک 2018ء بیرون ملک
کولن منرو Flag of نیوزی لینڈ بایاں ہاتھ دایاں بازو درمیانی فاسٹ 2018ء بیرون ملک
دلشن مناویرا Flag of سری لنکا دایاں ہاتھ دایاں بازو آف بریک 2018ء بیرون ملک
ملکولم والر Flag of زمبابوے دایاں ہاتھ دایاں بازو آف بریک 2018ء بیرون ملک
عثمان غنی Flag of افغانستان دایاں بازو 2018ء
درویش رسولی Flag of افغانستان دایاں بازو دایاں بازو آف بریک 2018ء
فرحان زخل Flag of افغانستان دایاں بازو 2018ء
طارق اسٹانک زئی Flag of افغانستان بایاں ہاتھ بایاں بازو آرتھوڈوکس 2018ء
وکٹ کیپرز
اکرم علی خیل Flag of افغانستان بایاں ہاتھ دستیاب نہیں 2018ء
آل راؤنڈرز
روی بوپارا Flag of انگلستان دایاں بازو دایاں بازو درمیانی فاسٹ 2018ء بیرون ملک
ریان ٹین ڈواسچاٹے Flag of نیدرلینڈز دایاں بازو دایاں بازو درمیانی فاسٹ 2018ء بیرون ملک
محمد نبی Flag of افغانستان دایاں بازو دایاں بازو آف بریک 2018ء کپتان
گلبدین نائب Flag of افغانستان دایاں بازو دایاں بازو درمیانی فاسٹ 2018ء
میرویس اشرف Flag of افغانستان دایاں بازو دایاں بازو درمیانی فاسٹ 2018ء
اسد اللہ مٹانی Flag of افغانستان دایاں بازو دایاں بازو لیگ بریک 2018ء
گیند باز
بین لالن Flag of آسٹریلیا دایاں بازو دایاں بازو درمیانی فاسٹ 2018ء بیرون ملک
آفتاب عالم Flag of افغانستان دایاں بازو دایاں بازو درمیانی فاسٹ 2018ء
قیس احمد Flag of افغانستان دایاں بازو دایاں بازو آف بریک 2018ء
عبداللہ سلرزئی Flag of افغانستان دایاں بازو دایاں بازو فاسٹ 2018ء

انتظامیہ اور معاون عملہ[ترمیم]

ہیڈ کوچ: Flag of آسٹریلیا سیمون ہیلموٹ

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Afghanistan Premier League slated for اکتوبر 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اپریل 2018۔
  2. "Balkh Legends squad"، ESPNCricinfo
  3. "Afghans ready with their version of T20 league"۔ Times of India۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اپریل 2018۔
  4. "ICC approves plans for Afghanistan Premier League"۔ International Cricket Council۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اگست 2018۔
  5. "Sharjah to host Afghanistan T20 League from october 5"۔ Gulf News۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اگست 2018۔
  6. "Balkh Legends Sqaud"، Cricbuzz