بلدیہ عظمی کراچی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بلدیہ عظمی کراچی

مخفف KMC
ملک پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صدر دفتر کراچی
قسم سرکاری بلدیاتی ادارہ
مقاصد بلدیاتی خدمات کی فراہمی
خدماتی خطہ کراچی شہر
ایڈمنسٹریٹر ڈاکٹر سیف الرحمٰن
مرکزی افراد سٹی کاؤنسل
باضابطہ ویب سائٹ http://www.kmc.gos.pk/
متناسقات 24°52′N 67°01′E / 24.86°N 67.01°E / 24.86; 67.01   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

بلدیہ عظمی کراچی یا کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (انگریزی: Karachi Metropolitan Corporation) پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کی عوامی بلدیہ ہے جو شہر کو بلدیاتی خدمات فراہم کرتی ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]