بلغراد
Jump to navigation
Jump to search
بلغراد | ||
---|---|---|
(صربیہ سیریلیہ میں: Београд) (صربیہ لاتینیہ میں: Beograd) |
||
![]() |
||
پرچم | نشان | |
![]() |
||
انتظامی تقسیم | ||
ملک | ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() | |
دارالحکومت برائے | ||
جغرافیائی خصوصیات | ||
متناسقات | 44°49′00″N 20°28′00″E / 44.816666666667°N 20.466666666667°E [4] | |
رقبہ | 359.96 مربع کلومیٹر | |
بلندی | 117 میٹر | |
آبادی | ||
کل آبادی | 1233796 (2016) | |
مزید معلومات | ||
جڑواں شہر | ||
اوقات | متناسق عالمی وقت+01:00 | |
گاڑی نمبر پلیٹ | BG
| |
رمزِ ڈاک | 11000
| |
فون کوڈ | 011 | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | |
جیو رمز | {{#اگرخطا:792680 |}} | |
[[file:|16x16px|link=|alt=]] | ||
|
||
ترمیم ![]() |
بلغراد، سرب زبان میں اسے بوئیگراد یعنی سفید شہر کہتے ہیں۔ یہ سابق یوگوسلاویہ اور موجودہ سربیا کا دارالحکومت ہے جو دریائے ساوا اور ڈینیوب کے سنگم پر واقع ہے۔ اس کی آبادی 15 لاکھ ہے۔ ترک اپنے زمانے میں اسے بلغراد یا دارالجہاد کہتے تھے۔
دسویں صدی ہجری میں شہر کی مسلم آبادی میں تیزی سے اضافہ ہوا۔ اولیا چلبی کا بیان ہے کہ بلغراد میں 38 محلے مسلمانوں کے اور 11 غیر مسلموں کے ہیں۔ 1688-90ء اور 1718-39ء میں بلغراد آسٹریا کے قبضے میں رہا۔ 1867ء میں بلغراد سربیا کے حوالے کر دیا گیا۔ مسلمان یہاں سے ہجرت کر گئے اور بیشتر شمالی بوسنہ (بوسنیا) میں آباد ہو گئے۔[6]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ اقتباس: Главни град Републике Србије је Београд.
- ↑ "صفحہ بلغراد في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 دسمبر 2019۔
- ↑ "صفحہ بلغراد في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 دسمبر 2019۔
- ↑ "صفحہ بلغراد في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 دسمبر 2019۔
- ↑ http://www.beograd.rs/cms/view.php?id=1225698
- ↑ اردو دائرۂ معارف اسلامیہ: 821/8 16/4
![]() |
ویکی کومنز پر بلغراد سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
زمرہ جات:
- مضامین جن میں صربیہ سیریلیہ زبان کا متن شامل ہے
- مضامین جن میں صربیہ لاتینیہ زبان کا متن شامل ہے
- صفحات مع خاصیت P1448
- صفحات مع خاصیت P2716
- صفحات مع خاصیت P41
- صفحات مع خاصیت P94
- صفحات مع خاصیت P242
- صفحات مع خاصیت P17
- صفحات مع خاصیت P2046
- صفحات مع خاصیت P2044
- صفحات مع خاصیت P1082
- صفحات مع خاصیت P421
- صفحات مع خاصیت P281
- صفحات مع خاصیت P473
- صفحات مع خاصیت P856
- صفحات مع خاصیت P935
- بلغراد
- تیسری صدی قبل مسیح میں آباد ہونے والے مقامات
- دارالحکومت
- دریائے ڈینیوب پر آباد مقامات
- سربیا کے اضلاع
- سربیا کے بندرگاہ شہر
- سربیا کے شہر
- سربیا کے میٹروپولیٹن علاقہ جات
- یورپی دارالحکومت
- Pages with broken graphs