بلوم فیلڈ کرکٹ اورایتھلیٹک کلب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بلوم فیلڈ کرکٹ اور ایتھلیٹک کلب
افراد کار
کپتانسری لنکا کا پرچم نپن کرونا نائیکے
کوچسری لنکا کا پرچم
معلومات ٹیم
رنگسبز زمرد   [1]
تاسیس1892
BCAC Ground
تاریخ
Premier Trophy جیتے8
Premier Limited Overs Tournament جیتے5
Twenty20 Tournament جیتےnone

بلوم فیلڈ کرکٹ اینڈ ایتھلیٹک کلب ایک فرسٹ کلاس کرکٹ ٹیم ہے جو کولمبو ، سری لنکا میں واقع ہے۔ یہ سری لنکا کے قدیم ترین کرکٹ کلبوں میں سے ایک ہے جو 1892 ءمیں قائم ہوا اور پریمیئر ٹرافی میں حصہ لیتا ہے، جسے اس نے آٹھ بار جیتا ہے۔ [2]

تاری[ترمیم]

کلب کی بنیاد 1892ء میں رکھی گئی تھی۔

سنتھ جے سوریا 1994/95ء کے سیزن سے بی سی اینڈ اے سی کے لیے نمودار ہوئے ہیں۔

کلب کے صدور[ترمیم]

  • شیلی وکرماسنگھے (1972-73)
  • شیلی وکرماسنگھے (1976-77)
  • شیلی وکرماسنگھے (1979 سے 2000)

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Domestic Clubs#Bloomfield Cricket And Athletic Club"۔ Srilankacricket.lk۔ Sri Lanka Cricket۔ 07 جولا‎ئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 اگست 2017 
  2. Sa'adi Thawfeeq۔ "Shelley Wickramasinghe dies at 85"۔ 12 August 2011۔ Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اگست 2011