بلوچستان ریاستی اتحاد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
Coat of arms of Pakistan
بسلسلہ
پاکستان کی سابقہ انتظامی اکائیاں

بلوچستان ریاستی اتحاد جنوب مغربی پاکستان کے علاقے میں 3 اکتوبر 1952ء اور 14 اکتوبر 1955ء کے درمیان موجود ریا۔ یہ اتحاد ریاست قلات، ریاست خاران، ریاست لسبیلہ اور ریاست مکران کے درمیان قائم ہوا اور اس کا دارالحکومت قلات شہر تھا۔ اتحاد عمومی طور پر موجودہ صوبے بلوچستان کا تقریبا نصف تھا۔ اتحاد میں گوادر شامل نہیں تھا جو سلطنت عمان کے تحت تھا۔

حکومت[ترمیم]

اتحاد کے سربراہ کا لقب خان اعظم تھا جو خان آف قلات تھا۔ مرکزی گورننگ باڈی خان اعظم، جام لسبیلہ، نواب خاران اور نواب مکران پر مشتمل تھی۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

٭ بلوچستان ٭ پاکستان کی سیاست ٭ تاریخ پاکستان

بیرونی روابط[ترمیم]