بلوچی پکوان
Jump to navigation
Jump to search
![]() |
مضامین بسلسلہ |
پاکستانی پکوان |
---|
اجزائے ترکیبی |
بلوچ پکوان سے مراد وہ پکوان یا کھانے جن کا راویتی طور پر رواج بلوچستان میں ہے۔ بلوچستان میں مختلف کھانوں کا رواج ہے جن میں سب سے معروف پکوان سجی،کاک اور دم پخت ہیں۔