مندرجات کا رخ کریں

بلوچ لانگ مارچ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بلوچ لانگ مارچ
تاریخدسمبر 2023
مقام
ضلع کیچ، بلوچستان سے اسلام آباد، پاکستان
وجہبلوچستان میں جبری گمشدگیوں اور ماورائے عدالت قتل کے خلاف احتجاج
طریقہ کارپرامن احتجاج، لانگ مارچ، دھرنا
تنازع میں شریک جماعتیں
بلوچ خواتین اور کارکنان
پاکستانی حکام
مرکزی رہنما
ماہ رنگ بلوچ اور دیگر بلوچ خواتین اور کارکنان اسلام آباد کے انسپکٹر جنرل (آئی جی) ڈاکٹر اکبر ناصر خان
حکام کے مطابق مارچ میں حکومت کے خلاف مزاحمت کا اظہار کیا گیا۔، بہت سے مظاہرین کو حراست میں لیا گیا۔ یہ معاملہ بعد میں اسلام آباد ہائی کورٹ میں زیر غور آیا۔

بلوچ لانگ مارچ ایک حالیہ جاری احتجاجی تحریک ہے جس کی قیادت ماہ رنگ بلوچ اور دیگر بلوچ خواتین کر رہی ہیں، جو بلوچستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاج کے لیے اسلام آباد کی طرف مارچ کر رہی ہیں۔ یہ مارچ خطے میں جبری گمشدگیوں اور ماورائے عدالت قتل کی بڑھتی ہوئی تعداد کا رد عمل ہے۔[1][2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Women Are Leading an Unprecedented Protest Movement in Balochistan"۔ thediplomat.com 
  2. "As Baloch Women Raise Their Voices, the State Cracks Down"۔ thediplomat.com