بلوکی پاور پلانٹ
ظاہری ہیئت
| بلوکی پاور پلانٹ | |
|---|---|
| سرکاری نام | بلوکی پاور پلانٹ |
| ملک | پاکستان |
| مقام | پتوکی، پنجاب، پاکستان |
| حیثیت | زیر تعمیر |
| آغاز تعمیر | نومبر 2015 |
| تاریخ افتتاح | 2018 (متوقع) |
| لاگت تعمیر | $نقص اظہار: «{» کا غیر معروف تلفظ۔ million[1] |
| مالک(مالکان) | National Power Parks Management Company Pvt. Ltd (EPC: Harbin Electric International Company Limited) |
| حرارتی بجلی گھر | |
| بنیادی ایندھن | ایل این جی |
| بجلی کی پیداوار | |
| مکتوب صلاحیت | 1,223 میگاواٹ |
| ویب سائٹ nppmcl | |
بلوکی ہیڈورکس پاکستان کے صوبے پنجاب کے دریائے راوی پر ایک ہیڈورکس ہے۔ یہ لاہور سے تقریباً 70 کلومیٹر اور گاڈی پہ ڈیڑھ سی پونے دو گھنٹے کی مسافت پہ واقع ہے۔ لاہور سے براستہ ٹھوکر نیاز بیگ، چوہنگ ، مراکہ، مانگا اور اخر میں پھول نگر( بھائی پھیرو) سے ہوتے ہوئے ہیڈ ورکس بلوکی جاتے ہیں۔ ہیڈ ورکس بلوکی سے دو رابطہ نہریں نکالی جاتی ہیں، جن سے دریائے راوی کا پانی ہیڈ سلیمانکی اور ہیڈ اسلام کے مقام سے دریائے چناب میں ڈالا جاتا ہے۔
بلوکی ہیڈورکس آبپاشی اور سیلاب سے بچاو کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "LNG power plants: CDWP clears two projects at revised cost of Rs191b"۔ The Express Tribune۔ 22 دسمبر 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-08-18۔
The plant in Kasur district's Balloki village would cost Rs93 billion and the one in Jhang district's Haveli Bahadur Shah town would need Rs98.3 billion.