بلو مینتھل انعام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
بلو مینتھل انعام
اعزاز برائے ریاضیات میں اعلیٰ کارکردگی کے حامل نوجوان سائنس دان کو
تاریخ 1993ء
ملک امریکا
پیش کردہ امریکی ریاضیاتی سوسائٹی
سال اجرا 1993ء
حالیہ سال اجراء 2009ء
باضابطہ ویب سائٹ www.ams.org/profession/prizes-awards/ams-supported/blumenthal-award

بلو مینتھل انعام 1993ء میں امریکی ریاضیاتی سوسائٹی نے لیونارڈ بلو مینتھل اور ایلانور بی۔ بلو مینتھل کی یاد میں ایجاد کیا تھا۔ انعام اُن شخصیات کو انفرادی طور پر پیش کیا جاتا تھا جس نے خالص ریاضی کے شعبے میں تحقیق میں سب سے زیادہ اہم کردار ادا کیا ہو اور جو اس میدان میں ممتاز تحقیق رکھتا ہو۔ اِسے ہر چار سال بعد مستحق ریاضی دان کو نوازا جاتا تھا۔ جو ادارہ اس انعام کی حمایت کر رہا تھا اس ادارے نے امداد بند کردی تھی اور اس طرح، ایوارڈ اب نہیں بنایا جا رہا ہے۔

انعام یافتہ شخصیات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]