بلڈنگس رومان
ظاہری ہیئت
ادبی تنقید میں بِلڈُنگس رومان (جرمن: Bildungsroman بلدُنگس غومان) وہ ادبی صنف ہے جس میں مرکزی کردار کی نفسیاتی اور اخلاقی نشو و نما و تربیت اور بچپن سے جوانی تک کے ارتقا پر توجہ مرکوز ہوتی ہے۔[1] مثلاً چارلس ڈکنز کے ناول ڈیوڈ کوپرفیلڈ اور ٹامس مان کے ناول جادوئی پہاڑ میں۔[2]
تصریفی سرگزشت
[ترمیم]یہ اصطلاح جرمن زبان کے دو الفاظ سے ماخوذ ہے: Bildung (جس کے معنی ہیں ’تشکیل‘ یا ’تعلیم‘) اور Roman (جس کے معنی ہیں ’ناول‘)۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Bildungsroman: German literary genre". Encyclopædia Britannica (بزبان انگریزی). 22 Apr 2013. Archived from the original on 2020-03-28.
- ↑ کلیم الدین احمد (1986)۔ فرہنگ ادبی اصطلاحات (پہلا ایڈیشن)۔ نئی دہلی: ترقی اردو بیورو۔ ص 27