بلیوپرنٹ
بلیوپرنٹ ایک ایسے تکنیکی نقشے کو کہتے ہیں جس میں کسی ارکیٹیکچر یا اجینیئرنگ سے متعلق ڈیزائن پیش کیا گیا ہو۔ برصغیر میں ایک غلط العام ہے کہ بلیوپرنٹ (مخفف: بی پی) سے مراد فحش مواد (فلم یا تصاویر) لیا جاتا ہے۔ یہ لفظ عامیانہ طور پر دراصل بلو فلم (Blue film) یا بلو پکچر یا اس کا مخفف بی پی ہے جو برصغیر اور نیپال میں بولا جاتا ہے۔