بل کلنٹن
بل کلنٹن | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(انگریزی میں: Bill Clinton) | |||||||
مناصب | |||||||
![]() |
|||||||
برسر عہدہ 20 جنوری 1993 – 20 جنوری 2001 |
|||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائشی نام | (انگریزی میں: William Jefferson Blythe III) | ||||||
پیدائش | 19 اگست 1946 (75 سال)[3][4][5][6][7][8][9] | ||||||
شہریت | ![]() |
||||||
استعمال ہاتھ | بائیاں ہاتھ[10] | ||||||
جماعت | ڈیموکریٹک پارٹی | ||||||
رکن | امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون، فی بیٹا کاپا سوسائٹی | ||||||
زوجہ | ہیلری کلنٹن (11 اکتوبر 1975–)[11] | ||||||
تعداد اولاد | 1 | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | یونیورسٹی کالج، اوکسفرڈ (1968–1970) جارج ٹاؤن یونیورسٹی |
||||||
پیشہ | سیاست دان، وکیل، سفارت کار، آپ بیتی نگار، مصنف، معلم[12]، ریاست کار | ||||||
مادری زبان | انگریزی | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی[13] | ||||||
شعبۂ عمل | سیاست | ||||||
ملازمت | جامعہ آرکنساس، اقوام متحدہ | ||||||
اعزازات | |||||||
دستخط | |||||||
ویب سائٹ | |||||||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | ||||||
IMDB پر صفحات | |||||||
درستی - ترمیم ![]() |
بل کلنٹن (انگریزی:Bill Clinton) امريکہ کے 42 صدر ہے۔ جنہوں نے امريکی صدر جارج بش کے والد ہربڑٹ بش کو شکست دی جب 1991 ميں اليکشن تھا۔ اور اس وقت ہربڑٹ صدر تھے بل کلنٹن 19 اگسٹ 1946 ميں پيدا ہوئے -انہوں نے جنوری 20 1992 ميں حلف اٹھايا اور صدر منتخب ہوئے -بل کلنٹن نے اسرائيل اور فلسطین سے امن دلايا اور یاسر عرفات کو امن دلانے پر نوبل انعام ملا-ليکن مذاکرات ٹوٹ گئے اور فتع پارٹی کے ٹکڑے ہو کر حماس بن گئے -کلنٹن نے بوسنيا کی مدد بھی کی تھی جب سربیا نے قبضہ کيا اور سربيا کی آرمی مسلمانوں کو ختم کر رہی تھی اور انہو نے بوسنيا کو سربيا سے بچايا- ان کی بيوی اور انہوں نے وائٹ ہاؤس میں پہلی بار عيد منائی اور قرآن بھی تحفے ميں ملے -20 جنوری 2001 ميں صدر بش نے کلنٹن کو اليکشن ميں شکست دی اور بش امريکہ کے صدر منتخب ہوئے - اب ان کی بيوی ہيلڑی کلنٹن 2008 اليکشن کے لئے لڑ رہی ہے ليکن بارک اوبامہ نے ان کو شکست دے دی-
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ http://www.nytimes.com/1993/01/21/us/inauguration-clinton-takes-oath-42d-president-urging-sacrifice-renew-america.html?pagewanted=all&mcubz=1
- ↑ http://www.cnn.com/2001/ALLPOLITICS/stories/01/20/inaugural.wrap/
- ↑ ربط : https://d-nb.info/gnd/119063395 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Bill-Clinton — بنام: Bill Clinton — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6251gqr — بنام: Bill Clinton — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/201368 — بنام: Bill Clinton — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000020262 — بنام: Bill Clinton — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ دا پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=http://www.thepeerage.com/&id=p32149.htm#i321486 — بنام: William Jefferson Clinton — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی
- ↑ https://brockhaus.de/ecs/julex/article/bill-clinton — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ http://www.executivestyle.com.au/lefthanded-leaders-zsqay — اخذ شدہ بتاریخ: 18 فروری 2017 — اقتباس: In fact, five of the last seven US presidents have been left-handed (a tradition begun by Thomas Jefferson): Gerald Ford, Ronald Reagan (ambidextrous), George Bush Sr, Bill Clinton and Obama.
- ↑ دا پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=http://www.thepeerage.com/&id=p32149.htm#i321486 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 اگست 2020
- ↑ http://www.huffingtonpost.com/2013/03/18/armed-teacher-bill_n_2896268.html
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12375168h — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: Bibliothèque nationale de France — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
![]() |
ویکی کومنز پر بل کلنٹن سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- 1946ء کی پیدائشیں
- 19 اگست کی پیدائشیں
- گریمی ایوارڈ فاتحین
- صدارتی تمغا آزادی کے وصول کنندگان
- آرکنساس کے مصنفین
- آرکنساس کے وکلاء
- آئرش نژاد امریکی شخصیات
- اقدام قتل سے زندہ بچ جانے والے
- اقوام متحدہ کے عہدیدار
- اکیسویں صدی کے امریکی سیاست دان
- اکیسویں صدی کے امریکی مصنفین
- اکیسویں صدی کے امریکی ناول نگار
- امریکی آپ بیتی نگار
- امریکی انسانیت پسند
- امریکی سیاسی مصنفین
- امریکی صدور
- امریکی مرد مصنفین
- امریکی مرد ناول نگار
- امریکی یاداشت نگار
- انگریز نژاد امریکی شخصیت
- بقید حیات شخصیات
- بیسویں صدی کے امریکی سیاست دان
- بیسویں صدی کے امریکی مصنفین
- رودھم خاندان
- ریاستہائے متحدہ کے انتخابات میں امیدوار، 1980ء
- ریاستہائے متحدہ کے ایل جی بی ٹی حقوق فعالیت پسند
- ریاستہائے متحدہ کے سفرا برائے ہیٹی
- ریاستہائے متحدہ کے صدارتی امیدوار، 1992ء
- ریاستہائے متحدہ کے صدارتی امیدوار، 1996ء
- گورنر آرکنساس
- ڈیموکریٹک پارٹی کے صدور ریاستہائے متحدہ امریکا
- ہوپ، آرکنساس کی شخصیات
- لٹل راک، آرکنساس کے سیاست دان
- ہاٹ سپرنگز، آرکنساس کے سیاست دان
- اقوام متحدہ کے امریکی اہلکار