بمبئی پریزیڈنسی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Bombay Presidency
मुंबई इलाखा (مراٹھی)
મુંબઇ પ્રાંત (گجراتی)
بومبي صدار ت(سندھی)
بومبي ر ئا سة (عربی زبان)
1618–1947
Flag of Bombay Presidency
Flag

The Bombay Presidency in 1909, northern portion
تاریخ
تاریخی دورNew Imperialism
• 
1618
• Bombay Presidency Split into سندھ اور ریاست بمبئی
1947
• 
1947
ماقبل
مابعد
Western Presidency
Bombay State
Sindh
Colony of Aden
وبط= اس مضمون میں ایسے نسخے سے مواد شامل کیا گیا ہے جو اب دائرہ عام میں ہے: ہیو چشولم، مدیر (1911ء)۔ "Bombay Presidencyدائرۃ المعارف بریطانیکا (11ویں ایڈیشن)۔ کیمبرج یونیورسٹی پریس 

بمبئی پریزیڈنسی یا بمبئی صوبہ یا بمبئی اور سندھ 1843 تا 1936 تک برطانوئی ہند کا انتظامی لحاظ سے ایک سب ڈویشن تھا۔ اس صوبے میں موجودہ بھارت کے ریاست گجرات،مہارشٹرا اور کرناٹکا کے علاقے اور پاکستانی سندھ اور یمن کے زیر انتظام عدن کالونی شامل تھی۔ اس کا دار الخلافہ بمبئی شہر ہوا کرتا تھا۔