بمباںوالی-راوی-بیدیاں نہر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

بمباں والی-راوی-بیدیاں نہر (Bambawali-Ravi-Bedian Canal) جسے عام طور پر بی آر بی نہر کہا جاتا ہے لاہور، پنجاب، پاکستان کے مشرق میں واقع ایک طویل نہر ہے۔ یہ لاہور نہر کا منبع ہے۔ اس کی وجہ شہرت پاک بھارت جنگ 1965ء میں اس کے کنارے معرکہ بھی ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]