بنارس ہندو یونیورسٹی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
بنارس ہندو یونیورسٹی
काशी हिन्दू विश्वविद्यालय
BHU Main Gate, Banaras Hindu University.jpg
بنارس ہندو یونیورسٹی، مرکزی دروازہ
شعار سنسکرت: विद्ययाऽमृतमश्नुते
Vidyayā'mritamașnute
اردو میں شعار
"Knowledge imparts immortality."
قسم عوامی
قیام 1916[1]
چانسلر کرن سنگھ
وائس چانسلر پروفیسر جی سی میں ترپاٹھی[2]
طلبہ 29,865[3] (2013–14)
مقام وارانسی، اتر پردیش، بھارت
کیمپس شہری علاقہ
مرکزی کیمپس: 1,300 acre (5.3 کلومیٹر2)
دیہی علاقہ
جنوبی کیمپس: 2,700 acre (11 کلومیٹر2)
رنگ      زعفران
عرفیت بی ایچ یو (BHU)
وابستگیاں AIU
NAAC
UGC
ماسکوٹ سرسوتی
ویب سائٹ bhu.ac.in
فائل:Logo-Banaras Hindu University.jpg

بنارس ہندو یونیورسٹی (Banaras Hindu University) (ہندی: काशी हिन्दू विश्वविद्यालय) جس کا سابقہ نام سینٹرل ہندو کالج تھا وارانسی، اتر پردیش، بھارت میں واقع ایک مرکزی یونیورسٹی ہے۔ بنارس ہندو یونیورسٹی 20،000 سے زیادہ طالب علموں کے ساتھ ایشیا کی سب سے بڑی رہائشی یونیورسٹیوں میں سے ایک ہے۔[4]

حیدرآباد، دکن کے نظام نواب میر عثمان علی خان نے اس یونیورسٹی کے لے 10 لاکھ روپے کا عطیہ دیا تھا.[5] [6]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "History of BHU"۔ Banaras Hindu University website۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  2. "Banaras Hindu University, Varanasi"۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 July 2015۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  3. "Eng_Annual_Report on Number of Students"۔ Banaras Hindu University website۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  4. Kumar Yadav, Mithilesh۔ "From ancient to modern"۔ مورخہ 6 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 October 2012۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  5. missiontelangana.com/nizam-gave-funding-for-temples-and-hindu-educational-institutions
  6. Nizam gave funding for temples, Hindu educational institutions | The Siasat Daily

بیرونی روابط[ترمیم]