بنت الوقت (جاسوسی ناول)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بنت الوقت (جاسوسی ناول)
(انگریزی میں: The Daughter of Time ویکی ڈیٹا پر (P1476) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

اصل زبان برطانوی انگریزی  ویکی ڈیٹا پر (P407) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
موضوع رچرڈ سوم شاہ انگلستان  ویکی ڈیٹا پر (P921) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ادبی صنف جرم پر مبنی ناول  ویکی ڈیٹا پر (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ اشاعت 1951  ویکی ڈیٹا پر (P577) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

بنت الوقت (دی ڈوٹر آف ٹائم) جوزفین ٹائی کا 1951ء کا ایک جاسوسی ناول ہے۔ جو انگلینڈ کے بادشاہ رچرڈ سوم کے مبینہ جرائم کے متعلق ایک جدید پولیس افسر کی تحقیقات سے متعلق ہے۔ یہ جاسوسی ناول اس مصنفہ کی آخری تصنیف تھی۔ 1990ء میں برٹش کرائم رائٹرز ایسوسی ایشن کی فہرست ٹاپ 100 کرائم ناولز میں اس کو پہلا نمبر حاصل تھا۔ [1] 1995ء میں اسے امریکا کے مسٹری مصنفین کے ذریعہ مرتب کردہ آج تک کے بہترین سو پر اسرار ناولوں میں چوتھی جگہ ملی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Susan Moody، مدیر (1990)۔ 100 Top Crime Novels Selected by the Crime Writers' Association۔ The Hatchards Crime Companion۔ London۔ ISBN 0-904030-02-4