بنجامن ہورنیگولڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
بنجامن ہورنیگولڈ
1680 – 1719
قسم قزاق، قزاقوں کا شکاری
جائے پیدائش نارفالک، انگلستان
جائے وفات میکسیکو کے ساحل سے ہٹ کر
وفاداری
سرگرم 1713–1718
عہدہ کپتان
کارروائیوں کا مقام جزائر بہاماس
کماندار
  • رینجر(30-توپ کشتی) * لہ کنکارڈ (20-توپچی مال بردار)

کپتان بنجامن ہونیگولڈ( 1680-1719) اٹھارہویں صدی کا ایک انگلستانی  سمندری ڈاکو  یا قزاق تھا جس نے قزاقی سنہرے دور کا آخری وقت دیکھا۔ 1715 سے 1718 تک تو وہ قزاقی کرتا رہا، مگر بعد میں بہاماس. کے گورنر کے ساتھ الحاق کر لیا اور قزاقوں کا شکاری بن بیٹھا۔ 1719 کے ایک سمندری طوفان میں اس کا بیڑا زیر آب سطح سے تباہ ہو گیا اور بنجامن اپنے بیڑا کے ساتھ ہی غرق ہو گیا ۔