مندرجات کا رخ کریں

بنجر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ایسی زمین جس پر کوئی بھی فصل کاشت نہ کی جا سکے بنجر زمین کہلاتی ہے۔ بنجر زمین ایسی مٹی پر مشتمل ہے جو اتنی ناقص ہے کہ اس میں پودے نہیں اگ سکتے۔