بندر عبد العزیز بلیلہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بندر عبد العزیز بلیلہ
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1975ء (عمر 48–49 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مکہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سعودی عرب   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
فرقہ اہل سنت
فقہی مسلک حنبلی
عملی زندگی
پیشہ ماہر اسلامیات   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

بندر بن عبد العزیز بن سراج بن عبد الملک بلیلہ (ولادت: جون 1975ء) قرآن مجید کے قاری اور سعودی عرب کے امام حرم ہیں،[1] مکہ میں سنہ 1395ھ میں پیدا ہوئے اور وہیں اپنی مکمل تعلیم حاصل کی، جامعہ ام القری سے فراغت تحصیل کی، جامعہ ام القری ہی سے سنہ 1422ھ میں کلیہ الشریعہ اور دارسات اسلامیہ میں فقہ پر ایم اے کیا، پھر سنہ 1429ھ میں جامعہ اسلامیہ، مدینہ منورہ سے کلیہ الشریعہ سے فقہ ہی میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی۔ فی الحال ان دنوں مسجد حرام، مکہ مکرمہ کے اماموں میں شامل ہیں اور امامت کا فریضہ انجام دیتے ہیں، نیز جامعہ الطائف میں معاون استاذ بھی ہیں۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. مداد : بندر عبد العزيز بليله [مردہ ربط] آرکائیو شدہ 2012-05-02 بذریعہ وے بیک مشین
  2. صفحات مشرقةد.بندر عبد العزيز بليلة آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ shinypages.net (Error: unknown archive URL)