بندیل کھنڈ ایجنسی
Appearance
بندیل کھنڈ ایجنسی Bundelkhand Agency | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
1811–1948 | |||||||
Map of the Central India Agency with the Bundelkhand Agency in the eastern part | |||||||
رقبہ | |||||||
• 1901 | 25,510 کلومیٹر2 (9,850 مربع میل) | ||||||
آبادی | |||||||
• 1901 | 1308326 | ||||||
تاریخ | |||||||
تاریخ | |||||||
• | 1811 | ||||||
• | 1948 | ||||||
| |||||||
اس مضمون میں ایسے نسخے سے مواد شامل کیا گیا ہے جو اب دائرہ عام میں ہے: ہیو چشولم، مدیر (1911ء)۔ "Bundelkhand"۔ دائرۃ المعارف بریطانیکا (11ویں ایڈیشن)۔ کیمبرج یونیورسٹی پریس |
بندیل کھنڈ ایجنسی (انگریزی: Bundelkhand Agency) برطانوی راج کی ایک سیاسی ایجنسی تھی، جو بندیل کھنڈ خطے کی نوابی ریاستوں کے ساتھ برطانوی حکومت کے تعلقات کا انتظام کرتی تھی۔