بنسی لال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
بنسی لال
وزیر دفاع
مدت منصب
21 دسمبر 1975 – 24 مارچ 1977
وزیر اعظم اندرا گاندھی
Fleche-defaut-droite-gris-32.png اندرا گاندھی
Jagjivan Ram Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
وزیر ریلوے
مدت منصب
31 دسمبر 1984 – 4 جون 1986
وزیر اعظم راجیو گاندھی
Fleche-defaut-droite-gris-32.png A. B. A. Ghani Khan Choudhury
Mohsina Kidwai Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
وزیر اعلیٰ ہریانہ
مدت منصب
22 مئی 1968 – 30 نومبر 1975
Fleche-defaut-droite-gris-32.png President's Rule
بنارسی داس گپتا Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
مدت منصب
5 جولائی 1985 – 19 جون 1987
Fleche-defaut-droite-gris-32.png چودھری بھجن لال
چودھری دیوی لال Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
مدت منصب
11 مئی 1996 – 23 جولائی 1999
Fleche-defaut-droite-gris-32.png چودھری بھجن لال
اوم پرکاش چوٹالا Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
مدت منصب
1980 – 1987
Fleche-defaut-droite-gris-32.png Chandrawati
چودھری رام نارائن سنگھ Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
مدت منصب
1989 – 1991
Fleche-defaut-droite-gris-32.png چودھری رام نارائن سنگھ
Jangbir Singh Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
معلومات شخصیت
پیدائش 26 اگست 1927  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
ضلع بھوانی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 28 مارچ 2006 (79 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
نئی دہلی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of India.svg بھارت
British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
جماعت انڈین نیشنل کانگریس  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں سیاسی جماعت کی رکنیت (P102) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر

بنسی لال (26 اگست 1927 – 28 مارچ 2006) ایک بھارتی ہندو جاٹ آزاد سرگرم کارکن، انڈین نیشنل کانگریس کے بزرگ رہنما اور سابق وزیر اعلی ہریانہ تھے جو جدید ہریانہ کے معمار کی حیثیت سے جانے جاتے ہیں۔

لال 1967ء میں پہلی بار ریاستی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے، وہ کل سات مرتبہ ریاستی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔

لال نے ہریانہ کے وزیر اعلی کے طور پر تین بار خدمات سر انجام دیں : 1968–75، 1985–87 اور 1996–99۔ بنسی لال کو ہنگامی صورت حال بھارت کے دوران میں 1975 -1977 سابقہ وزیر اعظم اندرا گاندھی اور ان کے بیٹے سنجے گاندھی کا معتمد خاص سمجھا جاتا تھا۔

ابتدائی زندگی[ترمیم]

ان کی پیدائش بھیوانی ضلع، ہریانہ کے گولا گڑھ گاؤں میں ہندو جاٹ خاندان میں ہوئی۔

وفات[ترمیم]

لال کی وفات 28 مارچ 2006ء کو دہلی میں ہوئی۔ وہ وفات سے پہلے بہت عرصہ بیمار رہے۔

نہر[ترمیم]

2008ء میں، جوئی نہر کو ان کے نام سے بنسی لال نہر کر دیا گیا۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Hooda holds rally in memory of Bansi Lal"۔ Indian Express۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-04-11۔

سانچہ:Haryana