بنولہ
Appearance
کپاس کے بیج کو بنولہ کہتے ہیں۔
بالغ بیج بھورے رنگ کے ہوتے ہیں جو گرام کے دسویں حصے جتنا وزن رکھتے ہیں۔ وزن کے لحاظ سے یہ ساٹھ فیصد دالیہ، بتیس فیصد چھلکا اور آٹھ فیصد خوابیدہ جڑ اور شاخیں ہوتے ہیں ہوتے ہیں۔ یہ 20 فیصد پروٹین، 20 فیصد تیل اور 3.5 فیصد نشاستہ ہوتے ہیں۔
بنولہ کے استعمالات
[ترمیم]جانوروں کے لیے بطور خوراک
[ترمیم]بنولے کا کھانا