بنو ہلال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
بنو ہلال کا شجرہ نسب

بنو ہلال (انگریزی: Banu Hilal; (عربی: بنو هلال یا الهلاليين)‏) جزیرہ نما عرب میں نجد اور حجاز کا ایک عرب قبیلہ ہے جو گیارہویں صدی میں شمالی افریقا ہجرت کر گیا۔