بنو ہوازن
ظاہری ہیئت
قدیم عرب کا ایک مشہور قبیلہ جو قریش اور ان کے اتحادی قبیلہ بنو کفانہ اور اُس کے حلیف قبیلہ بنو کنایہ کا حریف تھا۔ فریقین میں لڑائیاں ہوئیں جن میں سے ایک میں رسول صلعم (بعثت سے قبل) نے اپنے قبیلہ قریش کے ساتھ شرکت کی۔
تاریخی عرب قبائل | |
|---|---|
ال، بنی، بنو سابقے حروف تہجی کی ترتیب میں نظر انداز کر دیے گئے ہیں | |
| |
حصہ عرب قبائل |