بنک آف بروڈا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
بنک آف بروڈا
बैंक ऑफ़ बडौदा
عوامی
تجارت بطور بی ایس ای532134
صنعت بنکاری، Financial services
قیام 20 جولائی 1908ء (1908ء-07-20)
بانی Maharaja Sayajirao Gaekwad[1]
صدر دفتر وڈودرا (بروڈا)، گجرات، بھارت
علاقہ خدمت
دنیا بھر
کلیدی افراد
(چیئرمین & مینیجنگ ڈائرکٹر) شری رنجن دھون
مصنوعات کریڈٹ کارڈز، consumer banking, تجارتی بینک، finance and insurance, investment banking, mortgage loans, private banking, private equity, wealth management
مالک حکومت ہند
ویب سائٹ www.bankofbaroda.com

بنک آف بروڈا بھارت کا ایک ریاستی زیر ملکیت بنک ہے جس کا مرکز گجرات کے شہر وڈودرا میں واقع ہے۔ یہ بنکسٹیٹ بنک آف انڈیا کے بعد بھارت کا دوسرا بڑا بنک ہے۔ بنک آف بروڈا کا مجموعی سرمایہ ₹ 3.58 ٹریلین بھارتی روپیہ ہے اور بشمول بھارت دنیا بھر میں اس کی 5089 شاخیں اور 8000 سے زائد اے ٹی ایم ہیں۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "India's International Bank - About Us - The Heritage"۔ بنک آف بروڈا۔ 20 جولا‎ئی 1908۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 ستمبر 2013۔
  2. "بنک آف بروڈا کی شاخیں"۔ bankifsccodes.co.in۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-09۔