مندرجات کا رخ کریں

بنگالی ویکیپیڈیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بنگالی ویکیپیڈیا
بنگالی ویکیپیڈیا کا صفحہ اول
سائٹ کی قسم
انٹرنیٹ دائرۃ المعارف
دست‌یاببنگلہ
صدر دفتر
مالکویکیمیڈیا فاؤنڈیشن
ویب سائٹbn.wikipedia.org
تجارتینہیں
اندراجاختیاری
صارفین492,600
آغازجنوری 27، 2004؛ 21 سال قبل (2004-01-27)
موجودہ حیثیتآن لائن

بنگالی ویکیپیڈیا (انگریزی: Bengali Wikipedia) ویکیپیڈیا کا بنگالی نسخہ ہے جو ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن کے زیر انتظام کام کرتا ہے۔ اس نسخہ کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں بنگالی اسکرپٹ کے لیے صوتی لاطینی حروف تہجی ٹول موجود ہے جس کی مدد سے بغیر کسی سافٹ ویئر کو ڈاونلوڈ کیے اسے بنگالی ٹائپ کرنے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ بنگالی ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری 2004ء میں ہوا تھا۔ اکتوبر 2006ء میں اس نسخہ نے 10،000 مضامین کا سنگ میل عبور کیا اور یوں بنگالی ویکیپیڈیا جنوبی ایشیا میں اس کارنامہ کو انجام دینے والی دوسری زبان بن گئی۔

24 مئی 2025ء تک بنگالی ویکیپیڈیا میں 169,741 مضامین موجود ہیں۔

صارفین اور شراکت دار

[ترمیم]
بنگالی ویکیپیڈیا شماریات
صارفین کی تعداد تعداد مضامین تعداد فائل منتظمین
492600 169741 20234 15

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]