مندرجات کا رخ کریں

بنگال فلم جرنلسٹس ایسوسی ایشن اعزازات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بنگال فلم جرنلسٹس ایسوسی ایشن اعزازات جنھیں عام طور پر بی ایف جے اے کہا جاتا ہے، بنگال فلم جرنلٹس ایسوسی ایشن کے ذریعے دیے جاتے ہیں۔ [1] بی ایف جے اے بھارت میں فلمی ناقدین کی سب سے قدیم انجمن ہے، جس کی بنیاد 1937ء میں بنگال میں اور 1947ء کے بعد سے، خاص طور پر بھارتی ریاست مغربی بنگال اور عام طور پر بھارت میں ترقی پزیر فلمی صحافت اور فلم انڈسٹری کی خدمت کے لیے رکھی گئی تھی۔[2]

بیرونی روابط

[ترمیم]
  • بنگال فلم جرنلسٹس ایسوسی ایشن اعزازات انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس پر
  • "Award Winners"۔ Bengal Film Journalists' Association۔ 2014-11-12 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-22
  • "Bengal Film Journalists' Association Awards"۔ BFI | Film & TV Database۔ 2012-10-10 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Introduction آرکائیو شدہ 13 مارچ 2008 بذریعہ وے بیک مشین
  2. Vidyarthy Chatterjee (10 Nov 2025). "Bagishwar Jha and the Legacy of the BFJA, 2025". Frontline (بزبان انگریزی). Retrieved 2026-01-25.